وائس آف امریکہ اردو کی اس ہفتہ وار پوڈ کاسٹ میں معروف براڈ کاسٹر خالد حمید آپ کو شامل کریں گے پاکستان میں براڈ کاسٹنگ سے متعلق اپنی کھٹی میٹھی، نمکین اور خوشگواریادوں میں- اس پوڈ کاسٹ کو آئی ٹیونز اور گوگل پوڈ کاسٹ پر سبسکرائب کریں اور گفتگو کا حصہ بن جائیے
2
Episodic
Urdu
18 Jun, 2021
USA
VOA Urdu
Yes
نشریات کی دنیا میں خالد حمید کن مراحل سے گزرے؟ سنتے ہیں انہیں کی زبانی ’سفر جاری ہے‘ کی چوتھی قسط۔
نشریات کی دنیا میں خالد حمید کن مراحل سے گزرے؟؟ سنتے ہیں انہیں کی زبانی ’سفر جاری ہے‘ کی تیسری قسط۔
عمر شریف نے اپنے منفرد انداز سے کامیڈی کو ایک نئی پہچان دی اور ایسی بلندیوں سے روشناس کرایا کہ ایک دنیا ان کی گرویدہ ہو گئی اور فنکاروں کی بڑی تعداد نے عمر شریف کی تقلید کی۔ اس فنکار کا فن بے مثال تھا۔ عمر شریف کو یاد کر رہے ہیں خالد حمید
نشریات کی دنیا میں خالد حمید کن مراحل سے گزرے؟ سنتے ہیں انہیں کی زبانی ’سفر جاری ہے‘ کی دوسری قسط میں۔
کرونا کی عالمی وبا نے روز مرہ زندگی کے معمولات ہی بدل کر رکھ دیے۔ سٹوڈیوز سے نشر ہونے والے پروگراموں کو پیش کرنے والوں نے گھروں سے کام کرنے کا چیلنج قبول کیا۔ خالد حمید اپنے چیلنج کی کہانی سنا رہے ہیں اس قسط میں۔
The podcast and artwork embedded on this page are from VOA Urdu, which is the property of its owner and not affiliated with or endorsed by Podcasts.com, Inc.